Overblog
Follow this blog Administration + Create my blog

اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا! اسے خلافت و نیابت سے سرفراز فرمایا، عقل و شعور کی لازوال نعمت سے مالا مال کیا۔ لیکن انسان اپنی مادی اور سائنسی ترقی کے باوجود بھی آج بے چین و مضطرب ہے، اس پر خوف ناک اندیشوں اور کرب ناک تصورات کے...

Read more
Tag(s) : #Islam, #Muslims, #Quran, #Hadith, #Akhirah

قرآن کریم نے غیبت سے منع کیا اور ہمارے سامنے ایک ایسی تصویر پیش کی جس کے تصور سے ہمارے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ ایک ایسے بھائی کا تصور جو اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھا رہا ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ کا مفہوم ہے: ’’ ایک دوسرے کی غیبت نہ کیا کرو۔ کیا پسند کرتا...

Read more
Tag(s) : #Islam, #Muslims, #Quran, #Hadith, #Ghibat

نماز ادا کرنے کی اہمیت و فضیلت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مجید میں تقریبًا سات سو مقامات پر نماز کا ذکر آیا ہے۔ درج ذیل احادیث مبارکہ میں نماز کی فضیلت بیان کی گئی ہے : 1. وَاَقِيْمُوا الصَّلٰوةَ وَاٰتُوا الزَّکٰوةَ وَارْکَعُوْا مَعَ الرّٰکِعِيْنَo...

Read more
Tag(s) : #Islam, #Muslim, #Salah, #Importance of Slah, #Namaz

ترکی میں گیرسن یونی ورسٹی کے میڈیکل کالج میں شعبہ امراض قلب کے سربراہ ڈاکٹر قاغان قولان نے خبردار کیا ہے کہ رمضان میں افطار کے فوری بعد سگریٹ نوشی کرنے سے امراض قلب کے خطرات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ ڈاکٹر قولان کے مطابق " جو لوگ افطار کے فوری بعد سگریٹ پیتے...

Read more
Tag(s) : #Islam, #Muslim, #Ramadan, #Smoking in Ramadan

آج لاکھوں حجاج کرام میدان عرفات میں جمع ہیں۔ ان میں سے ہر ایک سفید رنگ کے ایک جیسے لباس یعنی احرام میں ملبوس اور لپٹا ہوا۔ گویا پوری دنیا کے لوگ یک رنگ ہو گئے ہوں۔ کالے، گورے، افریقہ کے باسی، ایشیا کے رہنے والے، قفقفاز سے تعلق رکھنے والے اور شرق و غرب...

Read more
Tag(s) : #Islam, #Muslim, #Hajj, #Arafat, #Mina, #Makkah

مولانا رومی کا نام اسلامی دنیا میں نہایت ادب و احترام سے لیا جاتا ہے، ان کی احکامات کا بھی ایک اپنا مقام ہے، ان کی ایک حکایت اس وقت میرے ذہن میں آرہی ہے جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ ایک بزرگ اپنے علم و کمال کے سبب بہت مشہور ہوئے۔ ان سے ملنے کے لیے ایک شخص...

Read more
Tag(s) : #Islam, #Muslim, #Patience
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 20 30 40 50 60 70 80 90 > >>